سندھ اسمبلی،، تحریک انصاف کے تمام 26 اراکینِ نے استعفی چیئرمین عمران خان کو پیش کرد ئیے سندھ میں عمران خان کے سپاہی ہیں، کپتان جب حکم دیں گے اسمبلی سے نکل کر کرپٹ زرداری راج کا مقابلہ کریں ، پارلیمانی پارٹی سندھ
تحریک انصاف کے تمام 26 اراکینِ سندھ اسمبلی نے اپنے استعفی چیئرمین عمران خان کو پیش کرد ئیے سندھ میں…