ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی معاملات کی تشریح نہیں کرنی چاہئے، اسدعمر دھمکی آمیز خط میں پاکستان کو سیدھی طرح دھمکی دی گئی تھی کہ اگر عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی اور تو پاکستان تنہائی کا شکار ہوگا
قومی سلامتی کا دفاع کرنا صرف فوج کا کام نہیں بلکہ اولین ذمہ داری قوم کی منتخب لیڈرشپ کی بنتی…