اسرائیل کی جنگ بندی کی 129 خلاف ورزیاں، 34 فلسطینی شہید اور 122 زخمی صہیونی حملے میں ایک شہری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہوئے۔
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی 129 خلاف ورزیاں، 34 فلسطینی شہید اور 122 زخمی غزہ ( ویب نیوز)…

