اسلامی جمعیت طلبہ 78ویں یوم تاسیس..مولانا سید ابو الاعلیٰ کے مسکن میں تاسیسی کنونشن کا انعقاد جمعیت نے طلبہ حقوق اور اسلامی نظام تعلیم کے نفاذ کی بے مثال جدوجہد کی ہے..طلبہ کی سب سے بڑی اور منظم تنظیم ہے.. لیاقت بلوچ
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے 78ویں یوم تاسیس کے موقع پر مولانا سید ابو الاعلیٰ کے مسکن میں تاسیسی کنونشن…