اداروں سے ٹکراو نہیں چاہتے، اس بار اسلام آباد تیاری کے ساتھ آئیں گے: جنید اکبر ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو پھر ہمارے مخالفین برداشت نہیں کر سکیں گے،لیکن نفرتیں بڑھنے کا نقصان پاکستان کو ہو گا۔امین گنڈاپور
پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ، اداروں سے ٹکراو نہیں چاہتے، اس بار اسلام آباد تیاری کے ساتھ آئیں…

