اسٹبلشمنٹ، فوج کو بچانے کیلئے تعمیری تنقید ضروری ہے، عمران خان جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے،شفاف انتخابات کے علاوہ پاکستان کے پاس دوسرا راستہ نہیں
عوام اور فوج میں فاصلے بڑھتے رہے تو سب کا نقصان ہوگا، کبھی فوج کو کمزور ہوتا نہیں دیکھ سکتا،…