Tag: اظہار یکجہتی

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اس کیساتھ کھڑا ہے، دفتر خارجہ سعودی عرب کیخلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

حوثی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بنیاد پر تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے سنجیدہ بات چیت میں شامل ہوں،ترجمان…

یہودیوں کا مسجد اقصی مسمارکرنے کا اعلان – ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔سفیرفلسطین پاکستانی حکومت، فوج اور قوم ہر طرح سے ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔دوہرے معیار کو طاقت کے ساتھ مسترد کرنا ہوگا۔ احمد جواد

صحافی شیریں کی شہادت پر تعزیت اظہار یکجہتی کی تقریب-افضل بٹ، آمنہ ملک، ڈاکٹر سعدیہ کمال، تزئین اختر اور الجزیرہ…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے چینی سفارتخانہ کا دورہ، دہشت گردی کے حملہ میں چینی شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (ویب نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے…

مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، ٹرانسپورٹ کی وزارت چھین لی گئی پارٹی کے رہنما مسلم فرد کے کابینہ کاحصہ بننے پرخوش نہیں تھے...چیف وہپ کا بیان 

مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، ٹرانسپورٹ کی وزارت چھین لی گئی سعیدہ وارثی کا…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔