مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن بدھ سے شروع ہو گی مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بدھ 5 مارچ صبح گیارہ بجے سے اتھارٹی کے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن بدھ سے شروع ہو گی مکہ مکرمہ (ویب نیوز) مسجد الحرام…

