حکمران قوم کو جاہل رکھنا چاہتے ہیں لیکن کراچی کی بیٹیوں نے علم حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے حافظ نعیم الرحمن کامیاب طالبات کو کمپیوٹر کے معتبر اداروں کے ذریعے فری لانسنگ ، ویب ڈیولپمنٹ ، گرافک ڈیزائنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے کورسز ہیں مفت کرائے جائیں گے
الخدمت ”بنو قابل” آئی ٹی کورسز انٹری ٹیسٹ کا اگلا مرحلہ ،باغ جناح میں ہزاروں طالبات کی شرکت ہزاروں طلبہ…