الیکشن سے فرار اختیار کرنے والے توہین عدالت کریں گے، عمران خان سپریم کورٹ کاحکم نہ مانا گیا اور الیکشن روکنے کی کوشش کی گئی تو قوم سڑکوں پر نکلے گی
حکمران خوفزدہ اور ڈرے ہوئے ہیں، ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،الجزیرہ کو انٹرویو اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان تحریک…