اسلام آباد ایئرپورٹ پر5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے الیکٹرانکس سامان کی اسمگلنگ ناکام کسٹم حکام نے ابوظہبی سے آنے والے 3مسافروں سے 106 آئی فون ٹین اور 37 لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کرلیا
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے 3 مسافروں کے قبضے سے 106 آئی فون ٹین،…