آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغان صورتحال پر گفتگو باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت افغان صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے: جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی (ویب…