مخصوص نشستوں پر آئینی بنچ کے فیصلہ افسوسناک اور آئین کی غلط تشریح قرار فیصلہ سے ہائبرڈ نظام کو مزید تقویت دی گئی ہے، عوام کے حق کو چھینا گیا ہے..حافظ نعیم الرحمن
لاہور ( ویب نیوز ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مخصوص نشستوں پر آئینی بنچ کے فیصلہ کو افسوسناک…



