طلبہ حقوق کے حصول کے لیے پل چوکی میں طلبہ رائٹس جرگہ بلانے کا اعلان حکومت سپریم کورٹ احکامات پر تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز بحال کرکے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے،ڈاکٹر صاحبزادہ وسیم حیدر
اسلامی جمعیت طلبہ کاطلبہ حقوق کے حصول کے لیے 27 نومبر کو پل چوکی میں طلبہ رائٹس جرگہ بلانے کا…