پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے، مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ میزائل پاکستان میں کیسے داخل ہوا؟ وضاحت کافی نہیں، بھارت کو سوالات کے جوابات دینا ہوں گے ، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے، مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ میزائل پاکستان…