سموگ سے نمٹنے کے لئے اٹلی کی ٹیکنیکل سپورٹ کا خیر مقدم کریں گے:محسن نقوی زراعت، ووکیشنل ٹریننگ ،ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کیلئے تعاون پر اتفاق ،جی ایس پی پلس سٹیٹس کی تجدید کیلئے تعاون پر بھی گفتگو
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے اٹلی کے ترقیاتی تعاون کے ادارے کے ڈائریکٹر کی سربراہی میں13رکنی وفدکی ملاقات زراعت، ووکیشنل…