چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی جج ابوالحسنات ذوالقرنین اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کریں گے، خصوصی عدالت اٹک جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی اسلام آباد: (ویب نیوز) چیئرمین…