ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے ان پر تنقید ٹھیک مگر ان کی لوکیشن فالو کرنا اور ان کے خاندان کو خطرے میں ڈالنا ہرگز ٹھیک نہیں، ایلون مسک
ٹوئٹر کے جواب کی بنیاد پر تعلقات کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، سی این این نے ٹوئٹر…