ایک ہی روز انتخابات، حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا پہلا دور ختم حکمران اتحاد کی 7 جبکہ پی ٹی آئی کی تین رکنی مذاکراتی کمیٹی نے عام انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی، تجاویز کا تبادلہ
ایک ہی روز انتخابات، حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا پہلا دور ختم،دوسرا دور آج (جمعہ کو)…

