اسلام آباد ہائیکورٹ، مراد اکبر کی بازیابی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری رینجرز، سی ٹی ڈی اور پولیس نے بتایا مراد اکبر کو نہیں اٹھایا، بادی النظر میں یہ سامنے آیا ہے کہ اسلام آباد میں منظم گینگ متحرک ہے
گینگ سکیورٹی اداروں کی وردیاں پہن کر کریمنل کارروائیوں میں ملوث ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمے داری…