وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 118 سرکاری وکلا فارغ،127 نئی تقرریاں وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا
منور دگل، حسن نواز مخدوم، راشدین نواز کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل تعینات ،اسلام آباد میں 20، راولپنڈی میں 13نئی تقرریاں…