(مودی سرکار کو ایک اور دھچکا) امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے بھارت کی جانب سے روس سے تیل کی خریداری روکنے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا جس پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تھا
امریکی تجارتی وفد نے 25 تا 29 اگست کا طے شدہ بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے جس کے بعد…

