پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا دہشتگردی پھیلانے سے متعلق بیان مسترد کردیا بیان بھارتی قیادت کے پاکستان کے بارے میں جنون کی عکاسی کرتا ہے۔ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ…