بینک آف آزاد کشمیر کی کارکردگی گزشتہ تین سال میں کئی گنا بڑھ چکی ہے 2022میں بینک نے 110فیصد اضافے کے ساتھ 950ملین روپے سے زائد منافع حاصل کیا ہے
مظفرآباد (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ کو اپریٹو وان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی سرپرستی میں مالیاتی…