Tag: ترجمان پاک فوج

بھارتی فوجی اور غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی میں ملوث ہیں (  ترجمان ) افغان مہاجرین کو پناہ کی بنیادی وجوہات غیر ملکی مداخلت اور خانہ جنگی تھی وہ وجوہات اب موجود نہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف 

مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں، بھارتی فوجی افسران…

 فیلڈ مارشل نے انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا ذکر کیا( ترجمان پاک فوج) افسوس کی بات ہے کہ سینئر صحافی نے بھی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، تقریب میں شریک افراد نے فیلڈ مارشل کے ساتھ تصاویر بنوائیں،

4. فیلڈ مارشل نے انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا ذکر کیا( ترجمان پاک فوج) افسوس کی…

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا دعویٰ من گھڑت ہے،آئی ایس پی آر نام نہاد دہشتگردوں کے لانچ پیڈز کا من گھڑت دعوی بھارتی مسلح افواج کی پروپیگنڈا سوچ کا مظہر ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد عالمی قوانین کے تحت حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے بھارتی فوج…

ایمن الظواہری کی افغانستان میں ہلاکت کے بعد اس پر بحث مناسب نہیں،ترجمان پاک فوج واقعے پر دفتر خارجہ نے وضاحت دیدی ہے،ہیلی کاپٹر حادثہ  پربے حسی کے رویے کی مذمت کرنی چاہیے،میجر جنرل بابر افتخار

ایمن الظواہری کی افغانستان میں ہلاکت کے بعد اس پر بحث مناسب نہیں،ترجمان پاک فوج واقعے پر دفتر خارجہ نے…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔