پاکستان چین سٹریٹجک ڈائیلاگ ، سی پیک منصوبے اور ترقی کے عزم کا اعادہ . معاشی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ خطے خاص طور پر افغانستان میں استحکام کے لئے مل کر کوشش کریں گے. ا علا میہ
اسلام آباد میں پاکستان چین سٹریٹجک ڈائیلاگ کا چوتھا دور مکمل، سی پیک منصوبے اور ترقی کے عزم کا اعادہ…