چیئرمین پی ٹی آئی کو جائے نماز،قرآن مجید، طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم ایسا کچھ ریکارڈ پر نہیں جو قیدی کو ہفتے میں ایک سے زائد بار ملاقات سے روکے، عدالت کا تحریری حکمنامہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جائے نماز،قرآن مجید، طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم ہائیکورٹ نے…