ہم نے اپنا احتساب خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی شہریوں کی معلومات تک رسائی نہایت اہم اور ضروری ہے کیونکہ اس سے ہی احتساب کا عمل شروع ہوتا ہے۔..چیف جسٹس پاکستان
سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر التوا تقریبا ایک سو شکایات ججز کو رائے کے لیے بھجوا دی ہیں۔ چیف جسٹس…