بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد یہ فریقین کے درمیان گھریلو معاملہ ہے ،عدالت سوشل میڈیا کی خبروں پر انحصار نہیں کر سکتی، مفاد عامہ کی درخواست نہیں بنتی،جسٹس علی باقرنجفی
لاہور ہائیکورٹ ، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست مسترد درخواست گزار…