خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے، وفاقی شرعی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا خواجہ سرا خود کو مرد یا عورت نہیں کہلوا سکتے، حکومت خواجہ سراؤں کو تمام حقوق دینے کی پابند ہے
اسلام خواجہ سراؤں کو تمام انسانی حقوق فراہم کرتا ہے،وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد (ویب نیوز) وفاقی شرعی عدالت نے…