Tag: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری جوڈیشل کمیشن کے نئے ممبران کے تقرر کا فیصلہ ، چار ریٹائرڈ ججز کو بطور رکن جوڈیشل کمیشن تعینات کرنےکی منظوری دی گئی۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری قائم مقام چیف جسٹس…

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس. جس میں 26ویں ترمیم کی روشنی میں آئینی بینچز میں ججز کی نامزدگی پر غور کیا گیا

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم جوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل کو طلب چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے سینیئر ترین جج جسٹس عامر فاروق کے نام پر زیر غور ہوگا

جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سمری بھجوادی اسلام آباد…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاججز تقرری پر جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے پر تحفظات کا اظہار سندھ اور لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کیلئے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کی وجہ سمجھ سے بالاتر ہے

غیر قانونی طریقے سے جوڈیشل کمیشن اجلاس نہیں بلایا جاسکتا،چیف جسٹس اورنہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے آگاہ کیا،اجلاس موخر کیا…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔