پی پی 52 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ،سکیورٹی کے سخت انتظامات پولیس اہلکار، افسران اور ایلیٹ فورس کے جوان ڈیوٹی انجام دے رہے. حساس پولنگ اسٹیشنز پر اضافی نفری تعینات کی گئی۔
پی پی 52 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ،سکیورٹی کے سخت انتظامات جبکہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر اضافی نفری تعینات…


