وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی دو ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور موکل کوکیس کے لیے کوئٹہ جانا پڑے گا اور وہاں کی پروازیں دستیاب نہیں۔ وکیل سلمان صفدر کی درخواست
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں…