مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ڈاکٹر سمیت 6فلسطینی شہید، 3زخمی اسرائیلی فوج نے جینن کے سرکاری ہسپتال اور ابن سینا کلینک کو محاصرے میں لیا اور فوجیوں نے ایمبولینسوں کی تلاشی لی
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ڈاکٹر سمیت 6فلسطینی شہید، 3زخمی رام اللہ میں بھی اوفر قید سینٹرکے…