پنجاب اسمبلی اراکین کے مالیاتی اثاثے…سب سے زیادہ مال دار علیم خان، ایک ارب70 کروڑ سے زائد کے مالک نکلے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ،سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار5کروڑ 80 لاکھ کے مالک نکلے، الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں
پنجاب اسمبلی اراکین کے مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری،سب سے زیادہ مال دار علیم خان، ایک ارب70 کروڑ سے زائد…