ہمارے سامنے سوال صرف یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق کس پر ہوگا،جسٹس جمال خان مندوخیل کیا چارججز پانچ ججز کافیصلہ کالعدم قراردے سکتے ہیں۔کسی فوجی اہلکار نے کبھی قانون کوچیلنج نہیں کیا، جسٹس محمد علی مظہر
ہم کوئی نئی چیز تخلیق نہیں کرسکتے، ہم یا اپیل خارج کریں گے یامنظورکردیں گے۔ فیصلے کی وجوہات ہونی چاہیں،جسٹس…

