پشاور ہائیکورٹ مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر حکم امتناع یہ سیٹیں تو خواتین اور اقلیتوں کیلئے مختص ہوتی ہے اگر آپ کو نہیں ملتی تو پھر کیا یہ خالی رہے گی،جسٹس اشتیاق ابراہیم
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا عدالت نے سپیکر…