سپریم کورٹ آف پاکستان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق سے متعلق اہم فیصلہ اووسیز پاکستانیوں کے قانونی حقوق اور شکایات کے ازالے کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں
توقع ہے وفاق اور دیگر صوبے بھی پنجاب حکومت کے جیسے اقدامات کریں گے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا فیصلہ اسلام…