پشاور۔۔کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں خودکش دھماکہ، 56نمازی شہید ،194 زخمی دھماکے سے مسجد کے درودیوار خون سے رنگ گئے،ہر طرف انسانی اعضاء بکھر گئے،شہداء میں بچے بھی شامل
حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد دھماکہ ہو گیا…