خود کش حملہ ، 13سیکیورٹی اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی سیکورٹی قافلے میں شامل گاڑی سے ٹکرا دی،آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خود کش حملہ ، 13سیکیورٹی اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد مارے گئے…





