وزیر اعظم شہباز شریف سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات.. مکمل تعاون کی یقین دہانی صوبے کے مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی، وزیراعظم سے ملاقات مثبت رہی،علی امین گنڈا پور
وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ملاقات،وزیراعظم کی مکمل تعاون کی یقین…