اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی. شرح سود میں کمی یا اسے برقرار رکھنے کا فیصلہ شرح سود میں کمی کی گنجائش تو موجود ہے لیکن اس سے ہماری ٹریڈ میں درآمدات کا دبائو بھی بڑھ سکتا ہے ماہرین
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی پیرکو جاری ہوگی اجلاس میں شرح سود میں کمی یا اسے برقرار رکھنے کا…

