اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکمنامہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست قابل سماعت نہیں، میرے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی رٹ کو خارج کیا جائے
جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکمنامہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا…

