دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا یک طرفہ فیصلہ مسترد .صدر آصف زرداری کا ا علا ن آج دہشت گردوں کو جو بیرونی سپورٹ اور فنڈنگ مل رہی ہے اس سے ہم سب واقف ہیں، دہشتگردی کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
اورلوین.. صدر اور محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے ایوان اور حکومت کو خبردار کروں کہ یک طرفہ پالیسیاں وفاق…

