سزائیں دیتے وقت ملزم کو دفاع کا حق نہیں دیا گیا، فیصلے 8فروری کے لئے ہیں ،اعتزاز احسن قانونی آپشنز موجود ہیں، ملزمان کو سزا کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اختیار ہے،مصطفی رمدے
فیصلے میں سقم ثابت ہونے کی صورت میں سزا معطل ہوجائے گی، ماہرین قانون کا توشہ خانہ کیس کے فیصلے…