تحریک انصاف … منزہ حسن نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ منزہ حسن کو، فوزیہ قصوری کے پارٹی سے اختلافات اور علیحدگی کے بعد مرکزی خواتین ونگ کا صدر بنایا گیا تھا
پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ونگ کی سابق صدر و ممبر قومی اسمبلی منزہ حسن نے پارٹی سے علیحدگی اختیار…