پاکستان منفرد جیو اکنامک محل وقوع کی وجہ سے امریکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش منزل ہے،مسعود خان دو طرفہ تجارت کے کل حجم کو ٹیکنالوجی ، سیاحت اور زراعت جیسے شعبوں میں اقتصادی تعاون کے ذریعے مزید بڑھایا جا سکتا ہے
گذشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کا حجم 8.5 بلین ڈالرز سے بڑھ کر 12 بلین ڈالرز…