بلوچستان ، سنگوان میں دہشتگردوں کا فورسز کی چوکی پرحملہ ،2سپاہی شہید دہشت گردوں نے پاک ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو کامیابی سے پسپا کر دیا،شہدا ء میں حسنین اشتیاق اور عنایت اللہ شامل راولپنڈی…