رجیم چینج کا بیانیہ ایک بار پھر مسترد، پاکستان سے کہا ہے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دی جائے،امریکا امریکی سازش سے متعلق الزامات صریحاً جھوٹے ہیں ، ہمیشہ خوشحال اورجمہوری پاکستان کوامریکی مفادات کیلئے اہم سمجھا ہے
خدیجہ شاہ کے کیس کو فالو کر رہے ہیں،جب کوئی امریکی شہری گرفتار ہوتا ہے تو ہم ان کی ممکنہ…