جلا ئوگھیرا ئو کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کا ملزم کو 50ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
لاہور (ویب نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلا ئوگھیرا ئواورپولیس پر تشدد کے مقدمے میں پی ٹی…